the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نظام آباد:22؍ فروری (اعتماد نیوز) ریاستی وزیر صحت لکشمن ریڈی کی صدارت میں حیدرآباد کے مری چنا ریڈی انسٹیٹیوٹ میں سرکاری جنرل ہاسپٹل نظام آباد میڈیکل کالج کے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں رکن پارلیمنٹ نظام آباد کے کویتا کے علاوہ ضلع کے ارکان اسمبلی محمد شکیل عامر بودھن ، باجی ریڈی گوردھن نظام آباد رورل، پرشانت ریڈی بالکنڈہ، جیون ریڈی آرمور، ضلع کلکٹر نظام آباد ڈاکٹر یوگیتا رانا ، صدرنشین ضلع پریشد دفعدار راجوو دیگر نے شرکت کی ۔ اس اجلاس میں ضلع میں مزید ایک اور سرکاری دواخانہ کی تعمیر عمل میں لانے اور



سرکاری دواخانہ میں کارپوریٹ دواخانہ کی طرز پر طبی خدمات کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا۔ اس اجلاس میں سرکاری دواخانہ ، میڈیکل کالج نظام آباد میں مخلوعہ ڈاکٹروں ، عملے کی جائیدادوں پر تقررات کے سلسلہ میں اقدامات کرنے ، آئندہ بجٹ میں نظام آباد ضلع کو محکمہ طب و صحت کے تحت خصوصی فنڈس مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں کئی امور پر جائزہ لیا گیا اور سرکاری دواخانہ سے رجوع ہونے والے غریب مستحق عوام کو موثر طبی خدمات ، بہتر صاف صفائی، علاج معالجہ سے مستفید کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں ریاستی سطح کے عہدیدار بھی موجود تھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.